ابنا: ایک امریکی فوجی نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تفریح کے لئے افغانستان کے شہریوں کو قتل کیا کرتا تھا۔ امریکی فوجی انڈروہلمس پانچ امریکی فوجیوں سمیت افغان شہریوں کے قتل میں مجرم قراردیئے گئے ہیں۔ امریکی فوجی نے واشنگٹن میں ایک امریکی عدالت میں افغان شہریوں کو تفریح کے طور پر قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے افغانستان میں عام شہریوں کے قتل میں دو ، تین سالوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔.........
/169